


میں نے یہ بلاگ اس لیے بنایا ہے کہ مجھے پاکستان کے بارے میں بہت سی باتیں کرنا ہوتی ہیں اس لیے میں نے سوچا کہ ایک بلاگ بنا لیتا ہوں جس میں اپنی باتیں اور پاکستان کے بارے میں ہر دلچسپ اور قابل غور باتوں کو شیر کر لیا کروں۔ پاکستان کی موجودہ حالت اور اس کی پالیسیاں اور پھر ان پالیسیوں کے پاکستانی عوام پر اثرات و مضمرات کا چرچا بھی چلتا رہے گا عالم اسلام اور پاکستان کے بارے میں مغربی میڈیا اور مغربی دنیا میں جو تاثر پیدا کر دیا گیا ہے اس پر بھی باتیں ہوتی رہیں گی اس بلاگ میں ہر اس آدمی کو خوش آمدید کہا جاےٗ گا جو پاکستان کے بارے میں کچھ کہنا چاھتا ہے عالم اسلام کے بارے میں لکھنا چاھتا ہے اور ان سب موضوعات کے بارے میں جاننا چاھتا ہے اس کے ساتھ اس بلاگ میں دنیا میں ہونیوالی ہر اہم تبدیلی اور واقعات پر بھی نظر لکھنے کی کوشش کروں گا
No comments:
Post a Comment