Saturday, September 5, 2009
Subscribe to:
Posts (Atom)
میں نے یہ بلاگ اس لیے بنایا ہے کہ مجھے پاکستان کے بارے میں بہت سی باتیں کرنا ہوتی ہیں اس لیے میں نے سوچا کہ ایک بلاگ بنا لیتا ہوں جس میں اپنی باتیں اور پاکستان کے بارے میں ہر دلچسپ اور قابل غور باتوں کو شیر کر لیا کروں۔ پاکستان کی موجودہ حالت اور اس کی پالیسیاں اور پھر ان پالیسیوں کے پاکستانی عوام پر اثرات و مضمرات کا چرچا بھی چلتا رہے گا عالم اسلام اور پاکستان کے بارے میں مغربی میڈیا اور مغربی دنیا میں جو تاثر پیدا کر دیا گیا ہے اس پر بھی باتیں ہوتی رہیں گی
Sign by Danasoft - For Backgrounds and Layouts